کراچی میں شدید دھند سے حدِ نگاہ 50 میٹر رہ گئی، فلائٹ آپریشن متاثر، کئی پروازیں منسوخ
15 جنوری 2026
کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید دُھند کے باعث حدِ نگاہ 50 میٹر ہونے سے موٹروے ایم نائن پر گاڑیوں کی آمدورفت اور کراچی ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بھی متاثر ہوا جبکہ کئی پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق صبح سویرے شہر کے مختلف علاقوں سرجانی ٹاؤن، گلستان جوہر، گلزار ہجری اسکیم 33،۔۔۔