مکران: ساحلی علاقوں میں سمندر کا پانی غیر معمولی طور پر سبز ہوگیا
18 جنوری 2026
مکران (ویب ڈیسک) مکران کے ساحلی علاقوں میں سمندر کا پانی غیر معمولی طور پر سبز ہوگیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات کے مطابق گوادر، پسنی، جیوانی اور اورماڑہ میں الجی (کائی) جمع ہونے سے آکسیجن کی سطح میں کمی ہوئی جس کے باعث سمندری حیات کو شدید نقصان پہنچا اور درجنوں مچھلیاں ہلاک ہوگئیں۔ ان کا۔۔۔