بلغاری سیٹ بشریٰ بی بی کے پاس نہیں کوئی اور لے اڑا، شیر افضل مروت کا دعویٰ
14 جنوری 2026
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ بلغاری جیولری سیٹ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے پاس نہیں بلکہ کسی اور خاتون کے پاس ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ تحفہ تحائف تو سب نے سمیٹے ہیں لیکن یہ۔۔۔