دریائے راوی ستلج اورچناب میں سیلاب سے نقصانات کی رپورٹ جاری
25 ستمبر 2025
دریائے راوی ستلج اورچناب میں سیلاب سے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی گئی ،پنجاب کے 27اضلاع سیلاب سے متاثر ہوئے،سیلاب کے باعث 4700سے زائددیہات متاثر ہوئے ہیں-ریلیف کمشنرپنجاب کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے ،دریاؤں میں سیلابی صورتحال کے باعث مجموعی طورپر 47لاکھ 60ہزارلوگ متاثر ہوئے ہیں، 271ریلیف کیمپوں۔۔۔