گٹروں کے ڈھکن روز لگائے جاتے ہیں لیکن چوری ہوجاتے ہیں: مرتضیٰ وہاب
5 دسمبر 2025
کراچی(نیوز ڈیسک) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ گٹروں کے ڈھکن روز لگائے جاتے ہیں لیکن چوری ہوجاتے ہیں۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ہمارے پاس مین ہولز کے ڈھکنوں کی کمی نہیں، کسی بھی واقعہ کی صورت میں عملے کے پاس مشینری موجود ہونی چاہئے، شہریوں سے۔۔۔