دنیا کے کسی ملک نے پاکستان کے افغانستان میں دہشت گرد ٹھکانوں پر حملوں کی مخالفت نہیں کی، فواد چوہدری
28 فروری 2026
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ یہ ایک بڑی سفارتی کامیابی ہے کہ دنیا کے کسی بھی ملک نے پاکستان کی جانب سے افغانستان میں دہشت گرد ٹھکانوں پر کارروائیوں کی مخالفت نہیں کی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں فواد چوہدری نے۔۔۔