کوہاٹ: لاچی بازار میں دو گروپوں میں فائرنگ، 4 افراد جاں بحق
4 دسمبر 2025
کوہاٹ(ویب ڈیسک) کوہاٹ کی تحصیل لاچی بازار میں دو مخالف گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کے فوراً بعد ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں اور لاشوں کے ڈی اے ہسپتال کوہاٹ منتقل کردیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والوں۔۔۔