چھوٹے صوبے ضرور بنیں گے،وفاقی وزیر عبدالعلیم خان
8 دسمبر 2025
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر بکواس کرنے والوں کا محاسبہ کیا جائے گا، چھوٹے صوبے ضرور بنیں گے۔ فیصل آباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے کہا کہ صوبے بننے سے انتظامی کنٹرول مضبوط ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ سندھ اور پنجاب۔۔۔