پیپلزپارٹی نے فیصل راٹھور کو وزیراعظم آزاد کشمیر کیلئے نامزد کر دیا
14 نومبر 2025
پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) نے فیصل راٹھور کو وزیراعظم آزاد کشمیر کے لئے نامزد کر دیا۔ اسلام آباد میں پیپلزپارٹی کی قیادت نے واضح اعلان کیا کہ وزیراعظم آزادکشمیر کے خلاف تحریک عدم اعتماد آج ہی جمع کرائی جائے گی، جبکہ فیصل ممتاز راٹھور کو وزارتِ عظمیٰ کے لیے باضابطہ امیدوار نامزد کر دیا۔۔۔