خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بھارتی اسپانسرڈ 5 خوارج ہلاک
17 ستمبر 2025
دہشت گردوں سے اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد، علاقے میں کلیئرنس آپریشن راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع خضدار میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائی کے دوران بھارتی اسپانسرڈ 5 خوارج ہلاک کر دیے گئے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق دہشت گردوں کے قبضے۔۔۔