امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کا نوشہرہ کا دورہ
22 جنوری 2026
امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ کا دورہ کر کے وہاں امریکی سرمایہ کاری اور کاروباری سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ امریکی سفارتخانے کے مطابق پاکستان میں 80 سے زائد امریکی کمپنیاں سرمایہ کاری کرچکی ہیں، امریکی کمپنیاں 1 لاکھ 20 ہزار پاکستانیوں کو براہ راست روزگار دے رہی ہیں۔ امریکی سفارتخانہ۔۔۔