کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی پرو لیگ میں نئی تاریخ رقم کردی
9 نومبر 2025
فٹبال کے عالمی سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی فٹبال کلب النصر کے لیے شاندار کارکردگی دکھانے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ النصر نے نیوم ایس سی کو 1-3 سے شکست دے کر سعودی پرو لیگ میں مسلسل آٹھویں کامیابی حاصل کی، جس کے بعد ٹیم 24 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست۔۔۔