لاہور میں ایم او کالج کے قریب بوتلوں سے بھرا ٹرک رکشے پر اُلٹ گیا، اس حادثے میں رکشے میں بیٹھی 2 خواتین سمیت 4 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے۔ حادثے کے وقت رکشے میں مجموعی طور پر 8 افراد سوار تھے جن میں 2 افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔۔۔
بانی پی ٹی آئی مضبوط ہیں، وہ ترجمہ و تفسیر قرآن پڑھتے ہیں، علیمہ خان
بلوچستان میں سیکیورٹی فوسرزکے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 12 دہشتگردوں ہلاک، آئی ایس پی آر
محسن نقوی کے بیان کو زیادہ اہمیت نہیں دینی چاہیے: وزیراعلیٰ سندھ
ٹوکیو میں پاک جاپان فرینڈشپ فیسٹیول 2026ء کا شاندار افتتاح
براڈ پیک حادثہ: مزید 5 کوہ پیماؤں کی لاشیں اسکردو پہنچا دی گئیں
پاکا کا 2 روزہ تربیتی مباحثہ، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی استعداد بڑھانے پر زور
سندھ میں تمام بھرتیاں میرٹ پر، مفتاح کے صدر پر الزامات غیر ذمہ دارانہ، ضیا لنجار
جدہ میں ’’یوم استحقاق کشمیر‘‘ تقریب، بھارتی مذمت، دستاویزی فلم دکھائی گئی
والد کہتے تھے بھارت ماں ہے تو پاکستان اسکی بہن ہے: سنی دیول
اے آئی گاڈ فادرجیفری ہنٹن کی اے آئی ٹیکنالوجی کے حوالے سے تشویشناک پیشگوئیاں