یورپ کے بڑے ایئرپورٹس پر سائبر حملے سے فضائی ٹریفک متاثر، پروازوں میں تاخیر اور منسوخی
20 ستمبر 2025
لندن: یورپ کے کئی بڑے ایئرپورٹس برسلز، برلن، بشمول لندن کا ہیتھرو ایئرپورٹ، ہفتے کے روز ایک سائبر حملے کی وجہ سے شدید متاثر ہوئے، جس نے چیک ان اور بورڈنگ سسٹمز کو نشانہ بنایا اور فضائی ٹریفک میں خلل ڈالا۔ اس حملے کے نتیجے میں متعدد ایئرپورٹس پر خودکار نظام ناکارہ ہو گئے، جس۔۔۔