آپریشن قوم کو اعتماد میں لے کر کریں، سہیل آفریدی
8 جنوری 2026
وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ آپریشن قوم کو اعتماد میں لے کر کیا جائے۔ پشاور کی شہید بےنظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ دہشت گری کا حقیقت میں خاتمہ کرنا ہے تو آکر ہمارے ساتھ پالیسی بنائیں۔ وزیراعلیٰ کے پی نے کہا۔۔۔