آج امت مسلمہ، ایران اور پاکستان کے عوام کیلئے سوگوار دن ہے: محسن نقوی
1 مارچ 2026
وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ آج امت مسلمہ، ایران اور پاکستان کے عوام کے لیے سوگوار دن ہے۔ ایک بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ آیت اللّٰہ خامنہ ای کی شہادت پر ہر پاکستانی ایرانیوں کی طرح غم سے دوچار ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم سب آپ کے ساتھ ہیں،۔۔۔