ٹرمپ کی مادورو کو ہٹانے کی کوشش، لگتا ہے مڈل ایسٹ سبق بھول گئے، امریکی جریدہ
4 جنوری 2026
کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی جریدے کے تجزیاتی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کی مادورو کو ہٹانے کی کوشش سے لگتا ہے مڈل ایسٹ سبق بھول گئے، طاقت سے حکومتیں بدلنا زیادہ مسائل کا سبب، مادورو حکومت کو زبردستی ختم کرنے سے انتشار پھیلے گا۔ امریکی فوج کی موجودہ تعیناتی مکمل قبضے کیلئے ناکافی، ایئر اسٹریک اور۔۔۔