بھارت: جِم میں سالگرہ کے کیک کے تنازع پر 3 افراد قتل: ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
1 مئی 2026
پولیس نے تعاقب کر کے اِنہیں گھیر لیا جہاں فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جوابی کارروائی میں جیتو سینی موقع پر ہلاک جبکہ اِس کا ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر فرار ہو گیا۔