انسداد دہشتگردی اور باہمی تجارت میں پاکستان کے کلیدی کردارکی دنیا معترف
13 فروری 2026
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)انسدادِ دہشتگردی اور باہمی تجارت کے شعبوں میں پاکستان کے کلیدی کردار کو عالمی سطح پر تسلیم کیا جا رہا ہے۔ دنیا بھر میں دہشتگردی کے خلاف پاکستان کے مؤثر اقدامات اور لازوال قربانیوں کو مسلسل سراہا گیا ہے، جبکہ مؤثر ملٹری ڈپلومیسی اور متوازن سفارت کاری کے باعث پاکستان عالمی منظرنامے پر۔۔۔