عالمی حالات ، مائع قدرتی گیس کی عدم دستیابی کی وجہ سے 5000 میگاواٹ کے بجلی گھروں سے پیداوار نہیں ہو رہی،ترجمان پاورڈویژن
29 اپریل 2026
بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے رات کے پیک اوقات میں 25 منٹ سے ایک گھنٹے تک بوجھ کے نظم و نسق کے تحت بجلی کی بندش کی، تاہم رات آٹھ بجے کے بعد موسمی حالات کے باعث طلب میں کمی آنے پر کوئی بندش نہیں کی گئی