نگہبان رمضان پیکیج نے عوامی خدمت کا ریکارڈ قائم کیا، وزیر اعلیٰ کا اظہارِ تشکر
11 گھنٹے قبل
لاہور(نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے رمضان المبارک کے دوران عوامی خدمت کے اہداف مکمل ہونے پر سوشل میڈیا پیغام میں اظہارِ تشکر کیا ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ نگہبان رمضان پیکیج 2026 کے تحت عوامی خدمت کا تاریخی ریکارڈ قائم کیا گیا اور خوشی کے لمحات میں کسی کو تنہا نہ۔۔۔