لاہور میٹرو بس سروس بند کرنے کا اعلان، نجی کمپنی نے وجہ بھی بتا دی
9 اگست 2026
کمپنی کا کہنا ہے کہ پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کی جانب سے فیول کی فراہمی کا مسئلہ تاحال حل نہیں کیا گیا۔مزیدپڑھیں:حج 2027: پرائیویٹ حج آپریشن کیلئے نیا ڈیجیٹل نظام نافذ کرنے کا فیصلہنجی کمپنی نے آگاہ کیا ہے کہ 11 اگست سے لاہور میں تمام میٹرو بس آپریشنز معطل کردیئے جائیں گے۔