وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا گلگت بلتستان کے چیف جسٹس کو خط، انتخابی ماحول پر تشویش کا اظہار
30 مئی 2026
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی (Sohail Afridi) نے سپریم کورٹ اپیلیٹ کورٹ گلگت بلتستان کے چیف جسٹس کو خط ارسال کیا ہے جس میں گلگت بلتستان میں انتخابی عمل سے متعلق صورتحال پر تشویش ظاہر کی گئی ہے۔ خط میں وزیراعلیٰ نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ گلگت بلتستان میں انتخابی ماحول کے حوالے سے۔۔۔