لاہور، ڈی جی آئی ایس پی آر کا 3 جامعات کا دورہ، طلبہ و اساتذہ سے خصوصی نشستیں
8 نومبر 2026
لاہور:ڈی جی آئی ایس پی آر نے لاہور کی مختلف جامعات کا دورہ کیا اور طلبہ و اساتذہ سے خصوصی نشستوں میں شرکت کی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے یونیورسٹی آف لاہور، یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب اور کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کا دورہ کیا جہاں طلبہ اور فیکلٹی ممبران کے ساتھ خصوصی نشستوں۔۔۔