سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلیے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
16 گھنٹے قبل
فیڈرل پبلک سروس کمیشن (FPSC) نے سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلیے درخواستیں طلب کر لیں۔ ایف پی ایس سی کے مطابق آن لائن درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 25 نومبر مقرر کی گئی ہے، تحریری امتحان میں صرف وہ امیدوار درخواست دینے کے اہل ہوں گے جنہوں نے ایم پی ٹی۔۔۔