صدر آصف علی زرداری کی نجف اورکوفہ میں مقاماتِ مقدسہ پرحاضری
23 دسمبر 2025
صدرآصف علی زرداری کی نجف اور کوفہ میں مقاماتِ مقدسہ پر حاضری،صدرمملکت نے نجف میں حضرت علیؑ کے روضۂ مبارک پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی ،صدر مملکت آصف علی زرداری نے نے مسجدکوفہ میں نوافل ادا کئے اورحضرت علی ؑسے منسوب مکان کی زیارت کی -صدرمملکت آصف علی زرداری نے نجف اورکوفہ میں۔۔۔