امیر مقام، حمزہ شہباز ملاقات، ملکی کی سیاسی ومجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال
27 ستمبر 2026
انہوں نے گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات کے دوران انجینئر امیر مقام کی کاوشوں اور محنت کو سراہا اور آزاد جموں و کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے قیام پر انہیں مبارکباد دی۔