سپریم کورٹ میں ڈیجیٹل مالیاتی نظام کے نفاذ کے لیے اہم پیشرفت
20 دسمبر 2025
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ میں ڈیجیٹل مالیاتی نظام کے نفاذ کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اکاؤنٹنٹ جنرل پاکستان ریونیو (اے جی پی آر) کامران راشد نے چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کو عدالتی نظام میں ڈیجیٹل مالیاتی اصلاحات پر تفصیلی بریفنگ دی۔ اس سلسلے میں جاری اعلامیے میں۔۔۔