شارجہ سے کراچی آنے والا پاکستانی کارگو طیارہ سمندر میں گر کر تباہ؛ پائلٹ سمیت تمام عملہ جاں بحق
8 جولائی 2026
حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں جہاز کے کپتان محمد رضوان ادریس، فرسٹ آفیسر فیصل جتوئی، فلائٹ انجینئرز محمد حامد اور محمد عارف صدیقی، اور لوڈ ماسٹر محمد توفیق خان شامل ہیں۔