افغان طالبان کادہشتگردوں کی پشت پناہی اورمالی معاونت کاسلسلہ عروج پر
28 نومبر 2025
سیکیورٹی کے نام پر افغان طالبان کا دہشتگردوں کی پشت پناہی اور مالی معاونت کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا۔ورلڈ بینک نے افغان طالبان کے سیکیورٹی کے نام نہاد دعووں کے اخراجات کا پول کھول دیا- ورلڈ بینک کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق طالبان کے زیرِ تسلط افغانستان میں مالی سال 2025 کے قومی۔۔۔