ادویات کے کنٹینرز نہ روکے جائیں، وزیر داخلہ محسن نقوی کا فوری نوٹس
17 ستمبر 2026
وزیر داخلہ نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ ادویات کے کنٹینرزاور گاڑیوں کے معاملے میں فوری کارروائی کرتے ہوئے انہیں راستہ فراہم کیا جائے۔انہوں نے انتظامیہ اور پولیس حکام کو معاملے کی نگرانی اور احکامات پرعمل درآمد یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی۔