پی پی پی، جمعیت علمائے اسلام کا آزاد کشمیر میں سیاسی اتحاد، ملکر الیکشن لڑنے کا اعلان
28 جون 2026
آزادکشمیر میں پلندری سے پی پی پی امیدوار نبیلہ ایوب نے اس موقع پر کہا کہ میں علاقے میں خود کو مضبوط امیدوار سمجھتی ہوں لیکن پارٹی فیصلے کو قبول کرتی ہوں اور مولانا سعید یوسف کے حق میں دستبردار ہو رہی ہوں۔انہوں نے کہا کہ میں حلقے میں مولانا سعید یوسف کو انتخابات میں تعاون کروں گی۔