کراچی، کلفٹن میں ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پنجاب کے 5 زائرین زخمی، اسپتال منتقل
30 جون 2026
رکشہ ڈرائیور کے نہ رکنے پر ملزمان نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ ملزمان واردات کے بعد زخمیوں سے موبائل فون بھی چھین کر فرار ہوگئے۔