اسلام آباد: گرین بیلٹ پر چڑھنے والی یونیورسٹی کی بس میں متعدد گاڑیاں جاگھسیں
22 اکتوبر 2025
اسلام آباد میں حادثے کا شکار ہونے والی یونیورسٹی کی بس سے متعدد گاڑیاں ٹکرا گئیں، حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کی شاہراہ فیصل پر انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کی بس ڈرائیور سے بے قابو ہوکر گرین بیلٹ پر چڑھ گئی۔ اچانک پیش آنے والے حادثے کے۔۔۔