سوشل میڈیا دوستی محبت میں بدل گئی، امریکی خاتون کی پاکستانی نوجوان سے شادی
5 جون 2026
نکاح کے وقت حق مہر 2 ہزار امریکی ڈالر مقرر کیا گیا۔ یہ شادی سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے، جہاں اسے آن لائن تعلقات کے ایک غیر معمولی مگر کامیاب انجام کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔