پاکستان میں ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ کا نیا دور، ایمازون کا 2026 تک پروجیکٹ کائپر متعارف کرانے کا ارادہ
10 اکتوبر 2025
ایمازون نے پاکستان میں اپنے سیٹلائٹ انٹرنیٹ منصوبے پروجیکٹ کائپر کے آغاز کی تیاری شروع کر دی ہے، جس سے ملک میں تیز رفتار اور کم لاگت انٹرنیٹ کی نئی راہیں کھلنے کی توقع ہے۔ نجی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق اسٹارلنک، ایک یورپی اور ایک چینی کمپنی کے بعد اب ایمازون نے بھی۔۔۔