پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 313 پوائنٹس کا اضافہ
12 نومبر 2025
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج ( پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز تیزی دیکھی گئی، کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای 100 انڈیکس 313 پوائنٹس بڑھ کر ایک لاکھ 58 ہزار 183 پر بند ہوا۔ پی ایس ایکس کی ویب سائٹ کے مطابق کاروبار کے اختتام پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کے۔۔۔