ناکہ لگا کر شناختی کارڈ چیکنگ، فائرنگ سے ہرنائی میں 5 افراد جاں بحق
27 مئی 2026
جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو شاہرگ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ ریفر کر دیا گیا، واقعے کے بعد شاہرگ کے شہریوں نے مشتعل ہو کر پولیس تھانہ شاہرگ کو آگ لگا دی، جس کے بعد علاقے میں حالات سخت کشیدہ ہیں۔