اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے وزیر خارجہ پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیں گے،یوسف رضا گیلانی
2 اکتوبر 2025
قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے وزیر خارجہ اسحاق ڈار پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیں گے ،اس حوالے سے کوئی فیصلہ کیا ہے نہ کرنے جا رہے ہیں۔۔گورنر ہاوس پشاور میں گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب۔۔۔