پنجاب میں گندم خریداری بحران کی اندرونی کہانی؟ مافیاز سرگرم، بڑے انکشافات
24 مئی 2026
عید تعطیلات کےبعد پنجاب بھرمیں غیرقانونی طور پرگندم ذخیرہ کرنے والوں کےخلاف سخت کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیاگیا ہے،وفاقی ادارہ گرین پاکستان انیشی ایٹو نےگندم خریداری ہدف 10 لاکھ ٹن مقررکیا گیا ہے،جبکہ پنجاب کے دیگر 9 ایگریگیٹرز کا مجموعی ہدف 5 لاکھ ٹن رکھا گیا ہے۔