وزیرمملکت برائے مذہبی امورکھئیل داس سے فرانس کے سفیرنکولس گیلی کی ملاقات
1 اکتوبر 2025
وزیرمملکت برائے مذہبی امورکھئیل داس سے فرانس کے سفیرنکولس گیلی کی ملاقات،ملاقات میں بین المذاہب ہم آہنگی اور امن کے فروغ کے حوالے سے مختلف تجاویز پرتبادلہ خیال کیا گیا ہے،دونوں ممالک میں مذہبی ورثے کے تحفظ اوربحالی کیلئے ملکر کام کرنے پراتفاق کیاگیا ، فرانسیسی سفیر نے حالیہ سیلاب سے جانی و مالی نقصان۔۔۔