پاکستان صنفی مساوات پریقین رکھتا ہے،خواتین ہر شعبے میں اپنا کردار ادا کررہی ہیں،اسحاق ڈار
23 ستمبر 2025
اقوام متحدہ کی چوتھی عالمی خواتین کانفرنس سے خطاب میں خواتین کے حقوق کے تحفظ اورانہیں بااختیاربنانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا پاکستان صنفی مساوات پر یقین رکھتا ہے،خواتین ہر شعبے میں اپنا کردار ادا کررہی ہیں۔ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم سب مل کر صنفی مساوات کیلئے وسائل میں۔۔۔