پاکستان کی خارجہ پالیسی ایک نئے مرحلے میں داخل ہوچکی ہے، وزیرِ دفاع خواجہ آصف
3 نومبر 2025
اسلام آباد : وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی ایک نئے اور متحرک مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، جس کا مقصد عالمی برادری کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم اور متوازن بنانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین پاکستان کا ہر موسم کا دوست ہے، اور دونوں ممالک۔۔۔