پاکستان میں عیدالاضحیٰ 27 یا 28 مئی کو ہونے کا امکان
16 مئی 2026
پاکستان میں ذوالحج 1447 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 17 مئی بروز اتوار کو کراچی میں طلب کر لیا گیا ہے، جبکہ زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس صوبائی ہیڈکوارٹرز میں ہوں گے۔ وزارتِ مذہبی امور کے مطابق مرکزی اجلاس محکمہ موسمیات کراچی میں منعقد ہوگا، جس کی۔۔۔