کراچی: تاجر پر تشدد، ایف آئی اے ایس ایچ او معطل
16 مئی 2026
کراچی (Karachi) میں تاجر پر تشدد کے واقعے کے بعد ایف آئی اے نے سخت کارروائی کرتے ہوئے اینٹی کرپشن سرکل کے ایس ایچ او کو معطل کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر کے علاقے میں 14 مئی کو ایک دکان پر چھاپے کے دوران صورتحال اس وقت بگڑ گئی جب تاجر نے باہر۔۔۔