ملک میں 10ہزار سے زائد نئی کمپنیاں رجسٹرڈ، غیرملکی سرمایہ 218 فیصد اضافہ، ایس ای سی پی
17 مئی 2026
ایس ای سی پی اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کمپنی رجسٹریشن کے نظام کو مزید خودکار بنایا جائے گا اور کمپنیوں کے نام ریزویشن کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال کیا جائے گا۔