سپر ہائی وے کی زمین کا تنازع، سندھ حکومت کا این ایچ اے کو بغیر قیمت زمین دینے سے انکار
20 ستمبر 2025
کراچی: سندھ حکومت اور نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے درمیان ایم 9 سپر ہائی وے کی زمین کے معاملے پر تنازع شدت اختیار کر گیا۔ این ایچ اے نے ایم 9 سپر ہائی وے کی زمین کی قیمت ادا کرنے سے انکار کر دیا جبکہ سندھ حکومت نے زمین دینے سے روک دیا ہے۔ زمین۔۔۔