پولینڈ کا پاکستان میں تیل و گیس شعبے میں سرمایہ کاری بڑھانے کا عزم
17 ستمبر 2025
اسلام آباد: پولینڈ نے پاکستان میں تیل و گیس کے شعبے میں سرمایہ کاری اور اقتصادی تعلقات مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ اس سلسلے میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے پولینڈ کے سفیر نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پولینڈ کے سفیر نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تیل و۔۔۔