کراچی پورٹ میں بڑی پیشرفت، جدید ٹرانس شپمنٹ دور کا آغاز
1 مئی 2026
وفاقی وزیر برائے بحری امور Junaid Anwar Chaudhry نے کراچی پورٹ پر اہم پیشرفت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ Karachi Port Trust نے جدید ٹرانس شپمنٹ کے دور میں باقاعدہ قدم رکھ دیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پہلی مرتبہ مکمل ٹرانس شپمنٹ کارگو جہاز “ایم وی ارلن” کی کامیاب۔۔۔