73 سال بعد مس ورلڈ میں پاکستان کی پہلی نمائندگی، انیقہ جمال نئی تاریخ رقم کرینگی
15 جولائی 2026
بعد ازاں مختلف پاکستانی امیدواروں نے مس ارتھ، مس سپرا نیشنل، مس انٹرنیشنل، مس گرینڈ انٹرنیشنل، مس کاسمو اور دیگر عالمی مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ 2023 میں ایریکا رابن پہلی پاکستانی امیدوار بنیں جنہوں نے مس یونیورس کے مرکزی مقابلے میں شرکت کی، جبکہ بعد ازاں نور زرمینہ، روما ریاض اور دیگر امیدوار بھی اس پلیٹ فارم تک پہنچیں۔